10 دسمبر، 2023، 11:10 PM

غزہ کی حمایت میں عالمی ہڑتال کا مطالبہ

غزہ کی حمایت میں عالمی ہڑتال کا مطالبہ

عالمی ہڑتال میں گھروں سے باہر نہ نکلنا، بینک اکاؤنٹس کا استعمال نہ کرنا اور کسی بھی لین دین سے پرہیز کرنا شامل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی پٹی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی جارحیت کے خلاف عالمی ہڑتال کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی ہڑتال میں گھروں سے باہر نہ نکلنا، بینک اکاؤنٹس کا استعمال نہ کرنا اور کسی بھی لین دین سے پرہیز کرنا شامل ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی ہڑتال میں فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو غیر فعال کرنا، جبکہ ٹوئٹر پر انگریزی میں ہیش ٹیگ StrikeForGaza# اور عربی میں #الاضراب_الشامل کے استعمال کے ساتھ فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل مظالم کی مذمت کرنا بھی شامل ہے۔

یاد رہے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 17,700 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 7،729 بچے اور 5،153 خواتین شامل ہیں اور کم از کم 48،780 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1920495

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Baqir ali PK 13:11 - 2023/12/11
      0 0
      🎦 *کیا مغرب انسانیت کا معنی بھی سمجھتا ہے؟ | امام خمینیؒ* انبیاءؑ کیوں آتے ہیں؟ معاشرے اور نبی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ آج دنیا میں حقوق کے علمبرداروں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ کون ہے جو انسانیت کی بات کرتا ہے مگر وہ انسانیت کے بنیادی مفہوم سے بھی آشنا نہیں ہے؟ مغربی ممالک کی حقوق بشر اور انسانیت کی

    • زکی محمد اخترالقادری رضوی حیدراباد PK 15:27 - 2023/12/11
      0 0
      یہ زبردست ھوگا ساری دنیا کے لوگ بشمول مسلمان سخت بائیکاٹ کریں اسرائیلیوں کا